خون کی کمی کا علاج (ایک ہفتے تک)
خون کی کمی کا قدرتی علاج ایک ہفتے میں۔ دودھ، بھگوئے بادام، کھجور اور شہد سے تیار کردہ مشروب۔ طریقہ استعمال اور مکمل ہدایات۔
NAILA ZIAULLAH
5/8/20241 min read

خون کی کمی کا علاج (ایک ہفتے تک)
اجزاء
ایک گلاس دودھ
ایک عدد رات بھگوئے ہوئے بادام (چھلکے اتار کر)
دو عدد کھجور (گٹھلی نکال کر)
شہد ایک کھانے کا چمچ
طریقہ تیاری
گرائنڈر میں ڈال کر اچھی طرح گرائنڈ کریں۔
طریقہ استعمال
کھانے سے ایک یا دو گھنٹے پہلے پی لیں۔
اس کا استعمال صبح یا شام کو بھی کر سکتے ہیں۔
ورنہ ایک وقت ضرور کریں۔
مدت علاج
خون کی کمی تیزی سے پوری ہو گی۔
شکریہ
دیکھنے کا شکریہ۔
سبسکرائب کریں
ماک کی حکمت چینل کو سبسکرائب کریں
اللہ حافظ